پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل صدر میاں محمد اسلم سابق ایم پی اے خانپور کو اعلی قیادت کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر ضلع صدر ڈویثزنل صدراور جنوبی پنجاب کے صدر سید احمد محمود کی طرف سے دیا گیا نوٹس