نر یندر مودی اوربھارتی سیکورٹی فورسز بندوق اور گولی کی طاقت سے 317 دن کے کرفیو کے بعد بھی کشمیر یوں کی آواز دبا نہیں سکیں. لداخ میں چین کے ہاتھوں بھارتی فوج کو منہ کی کھانا پڑی ہے.بھارتی بدمعاشیہ کا محاسبہ شروع ہو چکا ہے.
چین کے ہاتھوں 20بھارتی فوجیوں کی لداخ میں ہلاکت کے بعد بھارت میں چین مخالف مظاہرے جاری ہیں
یہ احمد آباد کے مناظر ہیں جہاں چینی صدر اور مصنوعات کو نذر آتش کیا جارہا ہے ۔