چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیر صدارت کورونا اقدامات پر اجلاس
کورونا وائرس کی وجہ سے نیب کے تمام دفاتر میں مہمانوں کا داخلہ بند ہے، نیب اعلامیہ
عدالتوں میں نیب کیسز کی پیروی کیلئےپراسیکیوٹرز کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
تمام نیب دفاتر میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت، نیب اعلامیہ
عدالتوں میں پراسیکیوٹرز کی عدم حاضری پر کیسز خارج نہیں ہونے چاہئیں،چیئرمین نیب
نیب میں تمام افسران صبح 9سے دن 3بجے تک حاضری یقینی بنائیں، چیئرمین نیب