368

پاک فضائیہ نے گروپ کیپٹن (ریٹائرڈ) سیف الاعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ویڈیو ڈاکومنٹری جاری کر دی۔

پاک فضائیہ نے گروپ کیپٹن (ریٹائرڈ) سیف الاعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ویڈیو ڈاکومنٹری جاری کر دی۔

گروپ کیپٹن (ریٹائرڈ) سیف الاعظم کواس وقت بین الاقوامی شہرت حاصل ہوئی جب انہوں نے 1967 کی عرب اسرائیل جنگ میں تین اسرائیلی طیاروں کو تباہ کیا۔اس جنگ میں ان کی غیر معمولی بہادری کے اعتراف میں انہیں اردن اور عراق کی حکومتوں نے فوجی اعزازات سے نوازا-

ترجمان پاک فضائیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں