پاکپتن ضلع کچہری فائرنگ
پاکپتن ضلع کچہری میں دو گروپوں تصادم فائرنگ اور لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال۔
پاکپتن ۔
ضلع کچہری میدانِ جنگ بن گئی حملہ آوروں نے نے سڑک پر ہی عدالت لگا لی سائلین اور شہریوں نے بھاگ کر جانیں بچائیں پولیس زرائع
پاکپتن دو گروپوں کے تصادم میں تین افراد محمد اشرف زبعت اللہ اور امان اللہ شدید زخمی ہو گئے۔
ضلع بہاولنگر کے علاقے ڈونگہ بونگہ کے راہائشی 22سالہ نوجوان راشد نے پاکپتن کے نواحی گاوُں چک بلوچاں رہائشی رابعہ بی بی سے پسند کی شادی کر رکھی تھی پولیس زرائع
پاکپتن نوجوان راشد اپنی بیوی رابعہ بی بی کا 164کا بیان کروانے عدالت آیا تھا پولیس زرائع
پاکپتن دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں پولیس نے 5حملہ آوروں کو حراست میں لے لیا پولیس زرائع