خانیوال: بستی چن شاہ، سینیما روڈ، سمرا سپورٹس والی گلی کے 7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق خانیوال: ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر علاقہ میں سمارٹ لاک ڈائون کردیا گیا خانیوال: اسسٹنٹ کمشنر شبیر ڈوگر نے ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر آصف ، پولیس کے ہمراہ سمارٹ لاک ڈائون کرایا
خانیوال: متاثرہ افراد گھروں میں آئسولیٹ کردئیے گئے خانیوال : اہل علاقہ کو ہوم آئسولیٹ کئے گئے افراد سے رپورٹس نیگیٹو آنے تک میل جول نہ رکھنے کی بھی ہدایتmخانیوال : سمارٹ لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر ایس او پیز کے مطابق سخت کارروائی ہوگی : اسسٹنٹ کمشنر