562

حکومت پرائیویٹ سکولز کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کرے

حکومت پرائیویٹ سکولز کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کرے ایس او پیز کے تحت تعلیمی اداروں کو فورا کھولا جائے۔سکول کی بندش سے لاکھوں تعلیم یافتہ سفید پوش لوگ ازیت کی زندگی گزار رھے۔
ان خیالات کااظہار ضیاء الرحمان خان۔پرنسپل دار ارقم سکول نے گفتگو کرتے ہوئے کیا تعلیمی اداروں کی بندش سے نہ صرف بچوں کی تعلیم کا نقصان ہو رہا ہے بلکہ لاکھوں افراد بے روزگار ہو گئے ہیں حکومت تعلیمی اداروں کے حوالے سے واضح پالیسی کا اعلان کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں