حاصل پور میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری تبدیلی سرکار کی جانب سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے حاصل پور میں لوڈشیڈنگ سے شہری شدید پریشان اور گرمی سے نڈھال شہریوں کے چہرے مرجھائے ہوئے دیکھائی دینے لگے کاروباری طبقہ شدید پریشان دیکھائی دے رہا ہے کاروبار مکمل طور پر ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سےشہری شدید پریشان
