554

حاصل پور انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت۔

حاصل پور انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت۔
حاصل پور گلزار چوک 3 نمبر گلی سے لیں کہ 6 نمبر گلی تک گندا پانی گلیوں میں کھڑا رہنے کی وجہ عوام بچاری پریشان اہل محلہ کا کہنا ہے کہ یہ گندا پانی کئی ہفتوں تک کھڑا رہتا ہے انتظامیہ کو چاہیے کہ اس مسلئے کا حل مکمل طور پر نکالیں۔حاصل پور کی انتظامیہ کی کارکردگی پہ سوالیہ نشان۔
حاصل پور کی انتظامیہ شہر میں ایک کام کر کہ پورا مہینہ سیلفیاں بنانے میں مصروف اور یہ گندا پانی کم از کم آج 5_6 دن سے کھڑا ہے جس پہ کسی آفسر نے آبھی تک ایکشن نہیں لیا ضروری نہیں کہ ہر کام میڈیا نشان دہی کروایں۔ مہربانی کریں عوام کے مسلئے کو حل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں