ایس پی سٹی زون عمر خان کی ہدایت پر تھانہ وویمن پولیس کی کاروائی
گھریلو چوری میں ملوث ماریہ نامی خاتون گرفتار
ملزمہ کے قبضہ سے ایک لاکھ دس ہزار روپے مالیت کا چوری شدہ سامان برآمد
کاروائی اے ایس پی کوہسار میڈم عقیلہ نقوی کی نگرانی میں ایس ایچ او وویمن معہ ٹیم نے
ملزمہ سے مزید تفتیش شروع کردی
آئی جی اسلام آباد اور ڈی ائی جی آپریشنز نے پوری ٹیم کو شاباش دی
ترجمان اسلام آباد پولیس