گوجر خان پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کارروائی، 06 قمارباز گرفتار، مقدمہ درج
داؤ پر لگی رقم 28ہزار 760 روپے، 03 موبائل فونز اور دیگر آلات قمار بازی برآمد.
گرفتار ملزمان میں زاہد محمود، عبد الوحید،عابد حسین ، طاہرخان ، صغیر اور ارشد محمود شامل.
قمار بازروں کے خلاف کاروائی ایس ایچ او گوجر خان کی سربراہی میں واجد منیر ایس آئی اور پولیس ٹیم نے کی.
ایس پی صدر ضیاءالدین احمد کی گوجرخان پولیس کو شاباش، جوئے جیسی معاشرتی برائی کے خاتمے کیلئے کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت