مال مفت دل بے رحم ۔۔
ھائے ھائے
حلقہ پی کے 60 شبقدر کے ایم پی اے اور منسٹر معدنیات عارف احمد زئی کے سرکاری گاڑی پر بھانجے ال پاکستان کے ٹور پر ۔۔نیز تیل بھی سرکاری استعمال کرتے رہے، گاڑی نمبر 4884 جو کے گورنمنٹ نے منسٹر معدنیات کو سرکاری امور میں استعمال کرنے کے لئے دیاہے ان گاڑی پر ان کے بھانجے پاکستان کے مختلف علاقوں کو سیر کرنے کیلئے استعمال کرتے ہے اور سرکاری تیل کا بھی بے دریع استعمال کرتے ۔ہم حکومتی اداروں سے حصوصی طور پر وزیراعظم عمران خان وزیر اعلی کے پی کے محمود خان اور صوبائی حکومت سے درحواست کرتے ہیں کہ ان کے حلاف بھر پور ایکشن لیا جائے اور ان کے حلاف تا دیبی کاروائی کی جائے تاکہ آئیندہ سرکاری مشینری کا استعمال ذاتی مفاد میں نہ ہو ۔۔تصاویر ثبوت کے طور پر پیش کی جاتی ہے
