555

کورونا کا علاج گھر پر ممکن ہے ۔

کورونا کا علاج گھر پر ممکن ہے ۔
جب آپکو محسوس ہو کہ آپ کو بخار شدید جسم دردگلا خراب اور سردی لگ رہی ہےتو آپ گھر پرخود اپنا علاج اس طرح کر سکتے ہیں۔

ان علامتو ں کے شروع کے 2 دن 2 panadol اور 1 ٹیبلٹ Erethromycine صبح دوپہر شام لیں ۔

2 دن کے بعد اگر بخار اور درد میں کمی نہ ہو تو
Azomax , Azitma Ya Zetro 250 mg. ( ان میں سے کوئی ایک ٹیبلٹ ٹیبلٹ صبح شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد لیں )

1 Panadol ( تین ٹائم )
1 Tab Calc 1000 ( ایک ٹائم )

کھانسی کی صورت میں

Hyderline DM syrup

Ya Acifyle syrup (استعمال کریں )

سانس کی دقت ہو تو
Rigix tab (شام کو لیں )

یہ تمام میڈیسن کنڈیشن کے مطابق 7 سے 14 دن تک استعمال کر سکتے ہیں ۔

دودھ دہی چاول گوشت اور ٹھنڈی چیزیں بلکل استعمال نہ کریں۔

نیم گرم پانی قہوہ جوس زیادہ سے زیادہ لیں ۔

ثنا مکی کا قہوہ ۔ پیاز کا قہوہ روزانہ دن میں دو سے تین بار لیں۔
کشمش بادام kaju کا استعمال ضرور کریں ۔

پھلوں اور سبزیاں کا استعمال کریں ۔

گرم پانی کی بھاپ دن میں جتنا ہو سکے ضرور لیں اس سے آپ کا سانس بہتر ہو گا اور جلد ریکوری ہوگی

سٹریس سے بچیں اور زیادہ سے زیادہ آرام کریں ۔

اللہ‎ پاک پر مکمل یقین رکھیں بیشک وہی شفا دینے والے ہیں۔

صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیر کریں –

جزاک اللہ‎ خیرا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں