ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق نے شہر کا دورہ کرکے نالہ لئی کی صفائی کے کام کا جائزہ لیا.
ڈپٹی کمشنر انوارالحق کو ایم ڈی واسا نے نالہ لئی کی صفائی کے حوالے سے جاری کام کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی نالہ لئی کی صفائی کا کام جلد مکمل کیا جائے
ڈپٹی کمشنر انوارالحق
نالہ لءی سمیت, شہر کے تمام چھوٹے بڑے نالوں کی صفائی یقینی بناءی جائے.
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی
مون سون سیزن میں سیلاب کے ممکنہ خطرات سے لوگوں کو محفوظ رکھا جا سکے.
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی