وزارت مواصلات میں میں آئی جی کلیم امام کو گریڈ 22میں ترقی پانے کے حوالےسے خصوصی تقریب کا انعقاد۔
وزیر مواصلات مراد سعید نے آئی جی موٹروے پولیس ڈاکٹرسید کلیم امام کو ترقی کے بیجز لگائے۔
وزیر مواصلات مراد سعید نے ڈاکٹر سید کلیم امام کو ترقی پانے پرمبارکباد دی۔
موٹروے پولیس شاہراؤں پر مسافروں کی خدمت کے لیے پر عزم ہے ہے۔
ڈاکٹر سید کلیم امام۔
ترجمان موٹر وے پولیس۔