اسسٹنٹ کمشنرسیدوسیم حسن شاہ اورچیف آفیسرپرویزبٹ نے ایس اوپیزکیحوالےسےبازارکاوزٹ کیااس موقع پرتحصیل پریس کلب دنیاپورکےمیڈیاکوآرڈینیٹرچوہدری حسنین بھی ہمراہ تھےجن دکانداروں نے ماسک
کااستعمال نہیں کیاان تین دکانوں کو سیل کردیاگیا
اسسٹنٹ کمشنرسیدوسیم حسن شاہ اورچیف آفیسرپرویزبٹ نےچوہدری حسنین کےہمراہ بستی نورپیروارڈنمبر3میں سیوریج لائن کےجاری کام کاجائزہ لیا