600

تعلیمی اداروں میں کمپیوٹر کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی

گورنمٹ آف پاکستان نے ایک اہم اقدام کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گورنمٹ آف پاکستان نے تمام سرکاری اور پراویئٹ تعلیی اداروں میں کمپیوٹر کی تعلیم کو لازمی قراردےدیا ہے۔
منجانب محمد سلیمان ہاشمی چیف ایگٹوآفسرایم۔ایس۔ایچ۔نیوز خان پور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں