471

کورونا کے مریضوں کیلئے پاکستان میں پہلا پرائیوٹ فری اسپتال

کورونا کے مریضوں کیلئے پاکستان میں پہلا پرائیوٹ فری اسپتال جے ڈی سی اور معروف سماجی رہنما حیند لاکھانی صاحب کی کوششوں سے “حسین لاکھانی اسپتال” جو کہ حیند لاکھانی صاحب کے والد کے نام پر ہے انشاءاللہ کراچی کے عوام کیلئے بمعہ آئی سی یو اور ادویات بالکل مفت 10 دن میں کھول دیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں