کورونا علاج کے لئے انقلابی خبر ہے اج دنیا کے چوٹی سائنسدانؤں نے کل آکسفورڈ یونیورسٹی سے جاری ہونے والی ریسرچ کی تصدیق کردی ہے کہ انتہائی سستی دوا Dexamethasone کورونا کے سنگین مریضوں کے لئے تیر بہ ہدف نسخہ ہے پاکستان میں 30 کمپنیز یہ انجیکشن بناتی ہیں اوسط قیمت صرف 200 رپے ہے
