527

ماضی کے معروف اداکار ورکن قومی اسمبلی اور پی ٹی وی کے مقبول ترین طارق عزیز شو کے میزبان طارق عزیز انتقال کرگے

ایک افسوسناک خبر
ماضی کے معروف اداکار ورکن قومی اسمبلی اور
پی ٹی وی کے مقبول ترین طارق عزیز شو کے میزبان
طارق عزیز انتقال کرگے..
اللہ پاک ان کے درجات بلند فرماۓ پسماندگان کو صبر جمعیل عطا فرماۓ.
بلاشبہ وہ پاکستان کا اثاثہ تھے اور ہم سب کی پسندیدہ شخصیت تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں